bandidos series

 bandidos full series 

scroll down to get download link


*شہر قائد میں آٹا سستا فروخت کرنے پر بھی پابندی لگ گئی ، کمشنر کی ٹیم نے ایک دکاندار پر جرمانہ کر دیا۔*

click hare

کراچی کے علاقے جوڑیا بازار میں سستا آٹا فروخت کرنے پر کمشنر کی ٹیم نے دکان دار پر جرمانہ کر دیا۔ ہول سیل گروسرز نے جرمانوں پر احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔



چیئر مین ہول سیل گروسرز نے کہا کہ کمشنر کی ٹیم نے سستا آٹا فروخت کرنے پر جرمانہ کر دیا ہے، آٹے کی سرکاری قیمت 123روپے ہے جبکہ ہم 115 روپےمیں فروخت کر رہے تھے۔


انکا کہنا تھا رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی 

غریبوں کوسستا آٹا دینے پر جرمانہ کرنا سراسر ظلم ہے۔

زیر نظر تصویر میں جو نوجوان نظر آرہا ہے اسکا نام آصف تھا یہ بھائی اب اس دنیا میں موجود نہیں ہے یہ بھی ہمارے معاشرے کی جہالت کی نظر ہوکر زندگی ہار بیٹھا ہے۔


گھر سے افطاری کیلیے سامان لینے نکلا تھا کہ سڑک پہ جاتے ہوئے کسی آوارہ جاہل بدتہذیب پتنگ باز کی ڈور نے اس کے سانسوں کی دور کاٹ دی۔شاید آپ میں سے بہت لوگوں نے کل اس کی ویڈیو بھی دیکھی ہوگی جو اتنی دردناک ہے کہ اسکو یہاں شئیر بھی نہیں کیا جاسکتا۔

آصف چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اسکی ماں کے پیروں کی نیچے سے زمین  کھینچنے اور اس کے باپ کے سر پر پہاڑ گرا دینے والے اس واقعے کی صرف مذمت نہیں ہونی چاہیے بلکہ اپ کے ارد گرد بھی اگر کوئی پتنگ باز جاہل دکھائی دے تو فوراً پولیس کو اطلاع دیں اور خود بھی ایسے لوگوں کے خلاف اپنا معاشرتی کردار ادا کریں' ایسے لوگوں کا سوشل بائیکاٹ کریں جو ایسے بیہودہ شوق رکھتے ہیں ورنہ کل اسی طرح کوئی ہمارا آصف بھی ہوسکتا ہے 

 

مرحوم کیلیے دعاۓ مغفرت اور اس قوم کیلیے دعاۓ عقل و سمجھ کی دعا کرتے ہیں 

پاکستانی عوام کا شمار دنیا کی چند امیر اور اپر کلاس عوام میں ہوتا دراصل ہمارا مسلہ غربت نہیں بلکہ ہمارا سب سے بڑا مسلہ جاہلیت ہے جس دن اس معاشرے سے جاہلیت ختم ہوگی اس دن ہمارا معاشرہ بھی دنیا کے باقی کامیاب معاشروں کی فہرست میں شمار ہو گا

انا للہ وانا الیہ راجعون

ہیڈکوارٹرز پاکستان رینجرز


کچے کے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے میں سندھ رینجرز کی مدد کے لیے رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے فوری اطلاع دیں۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔


اسلام آباد : پاکستان رینجرز اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اندرون سندھ ضلع کندھ کوٹ تحصیل تنگوانی کے گاؤں سیفل لارو میں پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، اغواء برائے تاوان اور سہولت کاری میں ملوث 21 ملزمان کو گرفتار کر کے بگی گینگ کی پناہ گاہوں کو بھی مسمار کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان مبینہ طور پر گزشتہ دنوں اندرون سندھ کشمور کے پرائمری اسکول میں تعینات ٹیچر اللہ رکھیو نیندوانی کے قتل اور سہولت کاری میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان میں مرکزی سہولت کار امان اللہ، اس کا بیٹا اور مقامی وڈیرہ یار محمد بھی شامل ہیں جس نے بگی گینگ کے سرغنہ اور ان کے اہلِ خانہ کو پناہ دی تھی۔یہ گینگ کشمور کے مختلف علاقوں جس میں ٹُل، تنگوانی، کند ھ کوٹ اور دیگر علاقوں میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ 

 گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لیئے پولیس کے حوالے کر دیا گیاہے۔عوام ڈاکوؤں کو پناہ دینے والے عناصر اور دیگر بااثر افراد کی نشاندہی کریں اور سندھ کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے میں سندھ رینجرز کی مدد کے لیے رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے فوری اطلاع دیں۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گ

ا۔⚔️🛡️ *‏ایمان کی مضبوطی ۔۔۔* 🛡️⚔️


🔻 *گزشتہ شب مغربی کنارے 🇵🇸 کے " شھر جنین " میں چار مجاھدین کی اسرائیلی 🇮🇱 فضائی بمباری میں شھادت کے ذمہ دار جاسوس "کرم جبارین" 🐶 نامی ملعون کو مجاھدین نے گرفتار کیا اور سر عام سزا دے کر ہلاک کر دیا ۔۔۔* 🐷


*اس ملعون جاسوس "کرم جبارین" کی گرفتاری کی داستان بھی عجیب ہے۔۔*


🔻 *اس کی اپنی سگی والدہ نے اس کو مجاھدین کی جاسوسی کرنے کی بناء پر پکڑ کہ مجاھدین کے حوالے کیا اور اس سے آگے جو ہوا وہ ایمان کی مضبوطی کی ایک الگ ہی داستان تھی۔۔* ❤️


*کرم جبارین جاسوس 🐷 کے اہنے سگے جڑواں بھائی "کریم جبارین" 🥷 جو جنین بٹالین کے ایک مجاھد ہیں انہوں نے اپنے جاسوس غدار بھائی کو سزا دیتے ہوئے پہلی گولی خود اس پر چلائی یہاں تک کہ اس کو قتل کر ڈالا۔۔۔* 💥


🔻 *واللہ باللہ ایمان کی معراج یہی ہے کہ رشتے ناطے سب اللہ کے احکامات کے آگے ہیچ ہیں* 

*سب مسلمانوں کے خون کے اگے ہیچ ہیں۔۔* 💯


🔻 *جاسوس "کرم جبارین " 🐷 کے بھائی کریم 🥷 نے مختصر پیغام دیتے ہوئے اہل جنین کو کہا :* 


*"جبارین خاندان کا بس ایک بیٹا ہے اور وہ کریم جبارین ہے نا کہ کرم جبارین جس نے مجاھدین کے ساتھ غداری کی انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ کوئی میرے


movie download click hare

download

Comments