full video watch

 

22 مارچ 2004 ، بانئ حماس شیخ احمد یاسین رحمہ اللہ کو گزرے 20 سال مکمل ہوچکے ، اور آج بھی ان کی شخصیت قابض اسرائیل کیلئے خوف کی علامت ہے، 20 سال قبل آج کے دن شیخ احمد یاسین رحمہ اللہ کو نماز فجر سے واپسی پر قابض اسرائیل نے طیارے سے نشانہ بناکر وہیل چئیر کے اوپر شہید

*دوحہ مذاکرات میں بڑی پیشرفت*

*40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینیوں کی رہائی!*


فلسطینی تحریک حـــــــمــــــــاس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے متوقع معاہدے کی تازہ ترین پیش رفت میں کے حوالے سے اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے بتایا ہے کہ تل ابیب نے اختتام ہفتہ قطر میں ہونے والے مذاکرات کے دوران حـــــــمــــــــاس کے قید میں چالیس اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی اسیران کی رہائی پر اتفاق کیا ہے۔ براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے ایک سینئر اسرائیلی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ "اسرائیل نے 40 قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں تقریباً 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے جن میں تقریباً 100 عمر قید پانے والے قیدی بھی شامل ہیں"۔ کمیشن نے مزید کہا کہ اسرائیل اس تجویز پر بھی غور کر رہا ہے جس کے تحت عمر قید کی سزا پانے والے سات فلسطینیوں کو ایک خاتون فوجی کے بدلے رہا کیا جائےگا۔ انہوں نے وضاحت کی اسرائیل کو ان ناموں پر اعتراض کرنے کا حق نہیں ہو گا جن کا مطالبہ تحریک کرے گی۔ دریں اثنا اگر اسرائیل کو ناموں پر اعتراض کرنے کا حق دیا جاتا ہے تو ہر خاتون فوجی کے لیے مزید فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا"۔ یہ پیش رفت ایک باخبر عرب ذریعے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 40 اسرائیلیوں کو رہا کرنے کے خیال اور چھ ہفتے کی جنگ بندی مشتمل ہے پر ایک معاہدہ ہوا ہے۔ اس معاہدے میں فلسطینیوں کی شمالی غزہ کی طرف واپسی کی شرط بھی شامل ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ واشنگٹن اپنے سکریٹری آف اسٹیٹ، انٹونی بلنکن کے ذریعے تل ابیب پر واضح دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ مذاکرات میں پیش رفت کرے اور دنوں میں کسی معاہدے تک پہنچ جائے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ اس سلسلے میں امریکی دباؤ کے بعد غزہ کی پٹی کے شمالی علاقوں میں بتدریج واپسی کا تقریباً ایک معاہدہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا اور شن بیٹ رونن بار ہفتے کی شب قطر سے واپس آگئے تھے،تاہم سینئر افسران کا ایک مذاکراتی وفد مذاکرات کو جاری رکھنے کے لیے دوحہ میں ہی رہا۔ ہفتے کے روز دوحہ میں مذاکرات کے دوران امریکہ نے فلسطینی قیدیوں کی تعداد کے حوالے سے ایک "تجویز پیش کی جو دونوں فریقین کو قریب لاتی ہے"۔ تجویز میں کہا گیا کہ سرائیل کو غزہ میں ممکنہ نئی جنگ بندی کے دوران حـــــــمــــــــاس کی طرف سے رہا کیے گئے ہر قیدی کے بدلے فلسطینیوں کو رہا کرنا چاہیے۔ مذکورہ تجویز میں چھ ہفتوں کے لیے جنگ بندی کے ساتھ حـــــــمــــــــاس کے زیر حراست 130 اسرائیلی قیدیوں میں سے 40 کی رہائی بھی شامل تھی۔

*جناح  ہسپتال ( JPMC )  کراچی پاکستان میں*

*اسٹیج ون  اور  اسٹیج ٹو  ، کینسر کا*

*کامیاب  ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج  بلکل  مفت*


*وہ  بھی  چند  گھنٹوں  میں*


*کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈ ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں*


*لیکن جناح ہسپتال کراچی میں ایک ایسا وارڈ بھی ھے جہاں کینسر کے مفت علاج کی سہولت دنیا بھر میں کہیں اور میسر نہیں ہے*


*یہ ایک ایسا جادوئی طریقہ علاج ھے جو کہ صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے  مکمل نجات دلا دیتا ھے*


*نہ سرجری ھوتی ھے نہ ھی کوئی تکلیف*


*یہاں  کی  خاص  بات  یہ  ھے  کہ  پچاس  لاکھ  روپے  کے  اس  انتہاٸی  مہنگے  علاج  پر  مریض  کا  ایک  پیسہ  بھی  خرچ  نہیں  ھوتا*


*ذکر ھو رھا ھے سائبر نائف کا یہ ایک ایسا روبوٹ ہے جو  الله کے فضل و کرم سے ٹیومر کا جڑ  سے  خاتمہ  کردیتا  ھے*


*سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو زاویوں سے شعاعیں نکلتی ہیں*


*جسکے باعث ٹیومر کا خاتمہ ، ریڈیو سرجری کی نسبت زیادہ آسان اور محفوظ ھوتا ھے*


*اسکی کامیابی کی شرح ننانوے فیصد  % 99 تک ھے*


*یہاں علاج کے لیئے نہ تو کسی کی سفارش کی ضرورت ھے اور نہ ھی کوئی طویل انتظار کی اذیت*


ڈاکٹرز کے مطابق *اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو* کے کینسر کے مریضوں کا آسان ترین اور فوری علاج  سائبر نائف سے ممکن ھے


مریض کی آنکھوں کے سامنے *بغیر بے ہوش کیۓ* روبوٹ اپنا کام انجام دیتا ھے اور چند ھی گھنٹوں میں مریض صحتیاب ھو کر اسپتال سے  روانہ ھو جاتا ھے


*ساٸبر ناٸف سے ھونے والا علاج تو حیران کن ھے ہی ، مگر ساتھ ھی اس ادارے کا قیام بھی کسی معجزے سے کم نہیں*


*قریباً سات سال قبل*

*ایک پاکستانی کا امریکا میں سائبر نائف کے ذریعے کامیاب علاج ھوا*

*صحت یاب ھونے والے اس نوجوان نے چالیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سائبر نائف روبوٹ کو پاکستان لانے کی خواہش کا اظہار اپنے دوستوں اور ساتھیوں سے کیا*


*خواھش کو حقیقت کا روپ دینے کے لیئے  پاکستان ایڈ اینڈ فاؤنڈیشن میدان میں اتری کارواں آگے بڑھتا رہا اور قافلہ بنتا گیا*


*آخر میں جب سات آٹھ کروڑ کا خسارہ رھا تو عبدالستار ایدھی صاحب نے بھاری رقم عطیہ کر دی کہ اس سے غریبوں کا مفت علاج ممکن ھو گا*


*پانچ سال کے دوران اب تک پانچ ھزار افراد  سائبر نائف سے مستفید ھوئے ہیں* 

*جن میں بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی شامل ہیں*


*خاص بات یہ ہے کہ دنیا میں فی الحال تقریباً ڈھائی سو  ( 250 ) سائبر نائف روبوٹس ہیں*


*ان میں صرف پاکستان وہ واحد ملک ھے جہاں پچاس لاکھ روپے کی سرجری بالکل مفت کی جاتی ھے*


*یہی نہیں اس ادارے میں روز بروز جدید ترین ٹیکنالوجی کا اضافہ بھی ھو رھا ھے*


*حال ھی میں یہاں بیٹ اسکین مشین بھی نصب کردی گئی ھے*


*پتہ*

*ساٸیبر ناٸف وارڈ*

*جناح ہسپتال ( JPMC )*

*کراچی ،  پاکستان*


CYBER KNIFE

JPMC

Karachi ۔ Pakistan

Phone number

( 92 ) 0213-5140111


*آپ سے درخواست کہ* 

 *اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنے دوست احباب اور مختلف گروپس میں ضرور شیئر کیجئے*


*ممکن ہے آپکا ایک شیئر کینسر کے کسی مریض کی زندگی بچا س

Comments