full movie link download
سب بھاٸیوں سے گزارش ہے اپنی موٹر ساٸیکل پر
حفاظتی تار/واٸر لگواٸیں تاکہ پتنگ بازی سے ہونے والے حادثات سے بچا جا سکے۔
شکریہ 💙https://www.profitablegatecpm.com/w9t1k2m64t?key=30a36caeea9f242076c9a16116489c73
فلسطین اور غزہ کیلئے نکلنے والوں پر اسلام پولیس کی بہیمانہ تشدد ،افسوسناک، قابل مذمت ۔
ہم ڈٹے رہینگے،
ہم۔فلسطین اور اہلیان غزہ کی حمایت اور اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف اور عالم اسلام اور پاکستان کے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی کیخلاف آواز اٹھاتے رہیں گے، احتجاج کرتے رہیں گے، ان شاءال
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے دو گاڑیوں میں غزہ بچاؤ یکجہتی دھرنے سے واپسی پر سینٹر مشتاق صاحب کا تعاقب کیا۔ بدتمیزی , دھمکیاں اور گرفتار کرنے کی کوشش ۔
https://www.profitablegatecpm.com/w9t1k2m64t?key=30a36caeea9f242076c9a16116489c73
*فلسطینی رہنما کی نارتھ کراچی آمد :*
( پوسٹر کو اسٹیٹس پر لگاۓ اور
گروپس وغیرہ میں ضرور سینڈ کیجئے)
🔴 فلسطینی رہنما سے ملاقات کیجئے
ان سے حالات کی تفصیل جانئیے اور بھرپور تعاون کیجئے
📌 خود بھی تشریف لاۓ
اپنے ساتھ دیگر احباب کو لاۓ
https://www.profitablegatecpm.com/w9t1k2m64t?key=30a36caeea9f242076c9a16116489c73
📌 تعاون کے لئے فنڈ جمع کیجئے ۔ ۔ ایک ایک سے تعاون کی بات کیجئے ۔ ۔ تاکہ ہم سب مل کر بھرپور اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد کرسکیں
آپ سب کا انتظار رہیگا ۔
*شام ہمیشہ سب سے آگے تھا*♥️
*فلسطینی مظلوموں کیلئے جس وقت ادلب کے اندر چندہ جمع ہورہا تھا تو وہاں سب نے پیسے زیورات جمع کئۓ تو وہی ایک غریب اور معذور بندے نے اپنے کٹے ہوے ہاتھ کا آلہ جمع کروایا کہ فلسطین میں ہمارے کسی مظلوم بھائی کا کام آئے گا*🥹https://www.profitablegatecpm.com/w9t1k2m64t?key=30a36caeea9f242076c9a16116489c73
الله اكبر 🌟
*یا عابد الحرمین*
محمد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ ۱۷۷ھ میں حضرت عبدا ﷲ بن مبارک رحمہ اللہ نے مجھے طرسوس [کے محاذ پر] کچھ اشعار لکھوائے اورمجھے حکم دیا کہ میں یہ اشعار مکہ پہنچ کر حضر ت فضیل بن غیاض رحمہ اللہ کی خدمت میں پیش کروں۔ وہ اشعار یہ ہیں۔
یا عابد الحرمین لو ابصرتنا
اے حرمین شریفین کے عابد اگر آپ ہم مجاہدین کو دیکھ لیں
لعلمت انک فی العبادۃ تلعب
تو آپ جا ن لیں گے کہ آپ تو عبادت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
من کان یخضب خدہ بدموعہ
اگر آپ کے آنسو آپ کے رخساروں کو تر کرتے ہیں
فنحورنا بدمائنا تتخضب
تو ہماری گردنیں ہمارے خون سے رنگین ہوتی ہیں
او کان یتعب خیلہ فی باطل
اور لوگوں کے گھوڑے فضول کاموں میں تھکتے ہیں
فخیولنا یوم الصبیحۃ تتعب
مگر ہمارے گھوڑے تو حملے کے دن تھکتے ہیں
ریح العبیر لکم ونحن عبیرنا
عنبر وزعفران کی خوشبو آپ کو مبارک ہو جبکہ ہماری خوشبو تو
https://www.profitablegatecpm.com/w9t1k2m64t?key=30a36caeea9f242076c9a16116489c73
رھج السنابک والغبار الاطیب
گھوڑے کے کھروں سے اڑنے والی مٹی اوراللہ تعالیٰ کے راستے کاپاک غبار ہے
ولقد اتانا من مقال نبینا
ہم آپکو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرمان سناتے ہیں
https://www.profitablegatecpm.com/w9t1k2m64t?key=30a36caeea9f242076c9a16116489c73
قول صحیح صادق لایکذب
ایسا فرمان جو بلاشبہ درست اور سچا ہے
لا یستوی وغبار خیل اللہ فی
جمع نہیں ہوسکتی اللہ کے راستے کی مٹی
انف امری ودخان نارتلھب
اور دوزخ کی بھڑکتی آگ کسی شخص کی ناک میں
https://www.profitablegatecpm.com/w9t1k2m64t?key=30a36caeea9f242076c9a16116489c73
ھذا کتاب اللہ ینطق بنینا
یہ اللہ کی کتاب ہمارے درمیان اعلان فرمارہی ہے کہ
لیس الشھید بمیت لایکذب
شہید مردہ نہیں ہوتا یہ فرمان بلاشہ سچا ہے.
محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ خط حضرت فضیل کو پہنچا دیا انہوں نے جب پڑھا تو رونے لگے اورفرمایا ابو عبدالرحمٰن [عبد اللہ بن مبارک ] نے بالکل سچ بات فرمائی اورمجھے نصیحت کی۔
https://www.profitablegatecpm.com/w9t1k2m64t?key=30a36caeea9f242076c9a16116489c73
[حضرت عبداللہ بن مبارک نے ان اشعار میں مجاہد کی فضیلت کو قرآن وسنت کے دلائل سے بیان فرمایا کہ مجاہد کی زندگی اورمجاہد کی موت دونوں ایک عابد کی زندگی اور موت سے افضل ہیں۔ حضرت فضیل بن عیاض جو بہت بڑے محدث اورعابد وزاہد تھے اور دن رات کعبۃ اللہ اورمسجد نبوی میں عبادت کرتے تھے انہوں نے حضرت عبداللہ بن مبارک کے دلائل اور موقف کو تسلیم فرمایا اورغصے میں آنے کی بجائے ان کا شکریہ ادا کیا اور خط لانے والے کو بطور انعام ایک ایسی حدیث لکھوائی جس میں مجاہد کی فضیلت کا بیان ہے]۔
https://www.profitablegatecpm.com/w9t1k2m64t?key=30a36caeea9f242076c9a16116489c73
-------------------------------------
.jpeg)
Comments
Post a Comment