watch video

 

یہودیوں کی نظر میں مقدس سرخ گائیں ۔۔۔ قبلۂ اول مسجد اقصیٰ مبارک کو گرانے کی مکمل تیاری، اور عالمی جنگ چھڑنے کا خطرہ ۔۔۔

لازمی مکمل وڈیو ملاحظہ فرمائیں ، اور اس بات پر بھی غور فرمائیں کہ ہم نے اب تک کتنی تیاری کر رکھی ہے قبلۂ اول کو بچانے کیلئے ۔۔۔

گھات لگا کر کھڑے رہنا ٹریفک پولیس کا ٹرینڈ بن گیا,

https://www.profitablegatecpm.com/w9t1k2m64t?key=30a36caeea9f242076c9a16116489c73

مین روڈ چھوڑ کر اندرون سڑک پر چار سے چھ افسران و اہلکار گھات لگائے کھڑے رہتے ہیں,


صبح سویرے نوکری پر جانے والے موٹر سائیکل سوار شہریوں کو تنگ کرنا معمول بن گیا,

اجیرن

ٹریفک اہلکاروں نے شہریوں کی زندگی  کردی,


کوئی بھی نقص نکال کر چالان کردینا معمول بن گیا,


کورنگی اور انڈسٹریل کی مین شاہراہ پر بدترین ٹریفک جام دیکھنے کو ملتا ہے,


لیکن ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکار اپنا ہدف پورا کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں,


ماہ صیام میں بھی منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوتا ہے,


ٹریفک پولیس ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے میں مکمل ناکام دکھائی دیتی ہے,


نئے تعینات ہونے والے آئی جی سندھ, اور ڈی آئی جی


 ٹریفک نوٹس لیں,

🔴 خبریں:

• سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور 

سلامتی کونسل نے رمضان المبارک کے دوران غزہ میں "فوری جنگ بندی" کے لیے اپنی پہلی قرارداد منظور کی، امریکہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

سلامتی کونسل کے 15 اراکین میں سے 14 نے جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

• امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کے جنگ بندی کے مطالبے کو ویٹو نہ کرنے پر اسرائیل کے وفد نے واشنگٹن کا دورہ منسوخ کر دیا۔

• الجزائر کے مندوب نے فلسطین کو سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا مطالبہ کردیا۔

• حماس نے سلامتی کونسل کی غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو خوش آئند قرار دیا ہے 

عالمی برادری فوری طور پر اسرائیل سے اس قرارداد پر عمل کرائے ورنہ اسرائیل پر پابندیاں لگائے 

غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو اپنے گھروں میں آباد ہونے کی اجازت دے اور امدادی سامان کے لیے اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرائے

*شہر قائد میں آٹا سستا فروخت کرنے پر بھی پابندی لگ گئی ، کمشنر کی ٹیم نے ایک دکاندار پر جرمانہ کر دیا۔*


کراچی کے علاقے جوڑیا بازار میں سستا آٹا فروخت کرنے پر کمشنر کی ٹیم نے دکان دار پر جرمانہ کر دیا۔ ہول سیل گروسرز نے جرمانوں پر احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔



چیئر مین ہول سیل گروسرز نے کہا کہ کمشنر کی ٹیم نے سستا آٹا فروخت کرنے پر جرمانہ کر دیا ہے، آٹے کی سرکاری قیمت 123روپے ہے جبکہ ہم 115 روپےمیں فروخت کر رہے تھے۔


انکا کہنا تھا رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی غریبوں کوسستا آٹا دینے پر جرمانہ کرنا سراسر ظلم ہے۔

Comments